ننکانہ:لڑکی کی نعش برآمد
سانگلہ ہل+ننکانہ صاحب(نامہ نگار+نمائندہ خصوصی )نہر سے نامعلوم لڑکی کی نعش برآمد، ریسکیو1122کے عملہ نے نکال کر مقامی پولیس کے حوالے کردی۔ تفصیلات کے مطابق سانگلہ ہل میں جوڈیشل کمپلیکس کے قریب نامعلوم خاتون کی نعش تیر رہی تھی جسے دیکھ کر مقامی لوگوں نے ریسکیو1122 ننکانہ صاحب کو اطلاع کردی۔