• news

بجٹ کے سامنے آتے ہی شہریوں کی امید پرپانی پھر گیا:سروے

قصور(نمائندہ نوائے وقت)بجٹ کے سامنے آتے ہی شہریوں کی موجود حکومت سے آس امید پے پانی پھر گیا،شہریوں کا  ایک اخباری سروے میں کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے عوا م دشمن بجٹ پیش کیا ہے اس پر نظر ثانی کی جائے ورنہ مہنگائی اور بیروزگاری کے ستائے عوام سڑکوں پر نکل آئیں گے۔معروف سماجی شخصیت حافظ عبدالوارث ، معروف سماجی رہنما و سینئر قانون دان ایم یاسین، معروف کاشتکار رہنما چوہدری مدثر علی طار نے سروے میں اظہارخیال کیا۔

ای پیپر-دی نیشن