• news

پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا: منظور احمد اویسی

جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت )سجادہ نشین آستانہ عالیہ اویسیہ نقشبندیہ صاحبزادہ میاں منظور احمد اویسی نقشبندی نے کہا ہے کہ  پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا لہذاٰ ہمیں بطور پاکستانی یہ عہد کرنا چاہئے کہ ہماری زندگی کے باقی لمحات کلمہ طیبہ کی بنیاد پر بننے والی مملکت کو ایک حقیقی اسلامی ویلفیئر ریاست بنانے میں گزریں گے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے جوئیانوالہ موڑ شادمان روڈ پر واقع اپنے آستانہ عالیہ پر مریدین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن