• news

دفاعی تنصیبات پر حملہ کرنے والے بلوائیوں کو کڑی سزا دی جائیگی :میجر حسن سردار

جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما و کنوینئر پی پی 136میجر حسن سردار نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی  جس ڈھٹائی سے بے بنیاد الزام تراشی کرتے ہیں اسکی مثال ملنا مشکل ہے دفاعی تنصیبات اور قابل فخر علامات پر حملہ کرنے والے بلوائیوں کے خلاف شواہد کی بنیاد پر کارروائی کرکے انہیں کڑی سے کڑی سزا دی جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن