• news

بڑھتی ڈکیتی کی وارداتیں باعث تشویش ہیں: شیخ افتخار حسین

پتوکی(نمائندہ نوائے وقت)پتوکی سماجی و تاجر رہنماء شیخ افتخار حسین،چوہدری تنویر حسین،سبط حسن نقوی ودیگر کا کہنا ہے کہ پتوکی تھانہ سٹی کی حدود میں آئے روز ڈکیتی کی وارداتیں باعث تشویش ہیں شہر میں قائم ڈاکو راج ختم کرنے کے لئے پولیس کی کوئی موثر حکمت عملی نظر نہیں آتی جس کے باعث شہری اور تاجر دن دیہاڑے لٹ رہے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن