• news

بھکھی کے دوسگے بہن بھائی اسسٹنٹ کمشنر بن گئے

شیخوپورہ+کھاریانوالہ(نامہ نگارخصوصی+ نمائندہ  خصوصی)شیخوپورہ کے قصبہ بھکھی کے دوسگے بہن بھائی اسسٹنٹ کمشنر بن گئے ۔ ڈپٹی رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ میاں زمان صابر کی صاحبزادی صد ف زمان  اور صاحبزادے فرقان زمان نے بھی سی ایس ایس کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کرکے اسسٹنٹ کمشنر بن گئے۔اہل اعلاقہ نے نیک تمنائوں کا اظہارخیال کیا۔

ای پیپر-دی نیشن