• news

نواک جوکووچ نے تیسری مرتبہ فرنچ اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) سربیا کے ٹینس سٹار نواک جوکووچ نے ناروے کے کیسپر رود کو شکست دیکر تیسری مرتبہ فرنچ اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔سربیا سے تعلق رکھنے والے ورلڈ نمبر 3 نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت کر سب سے زیادہ 23 گرینڈ سلام جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

ای پیپر-دی نیشن