کتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
جس دن اس خزانے کوآتش دوزخ میں تپایا جائیگا پھر اس سے ان کی پیشانیاں اور پہلو اورپیٹھیں داغی جائیں گی،(ان سے کہاجائیگا)یہ ہے جسے تم اپنے لئے خزانہ بناکر رکھا تھا۔پس اپنے خزانوںکامزہ چکھوo