خواجہ احمد حسان کی چیف انجینئر مظہر علی خان سے اظہار تعزیت
لاہور(نیوزرپورٹر)سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب خواجہ احمد حسان کی چیف انجینئر مظہر علی خان کی رہائش گاہ آمد، چیف انجینئر مظہر علی خان کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اورمرحومہ کے درجات بلندی اور مغفرت کی دعا کی۔