• news

شہر کے حسن کوبرقرار رکھنا اولین ترجیح ہے: بابر صاحب

لاہور(خبرنگار) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے شہر لاہور کے حسن کو برقرار رکھنے کے لیے تمام ممکنہ کاوشیں کی جارہی ہیں۔سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین کی ہدایات پر کمیونٹی موبلائزیشن ونگ کو متحرک کر دیا گیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن