سری لنکا: مریض کے گْردے سے اب تک کی سب سے بڑی پتھری نکال لی گئی
کولمبو (نیٹ نیوز) سری لنکا کے فوجی ڈاکٹروں نے ایک 62 سالہ ریٹائرڈ فوجی کے گردے سے اب تک کی سب سے بڑی پتھری نکالی ہے۔ سابق سارجنٹ کینسٹس کونج سے نکالی گئی پتھری کا وزن 801 گرام تھا جو کہ ایک اوسط مرد کے گردے کے وزن سے پانچ گنا زیادہ ہے۔