سارہ انعام قتل کیس میں دو گواہوں پر جرح مکمل
اسلام آباد (وقائع نگار) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطاء ربانی کی عدالت میں زیر سماعت کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں دوگواہان پر جرح مکمل کر لی گئی۔ گذشتہ روز سماعت کے دوران پراسیکیورٹر رانا حسن عباس اور وکیلِ ملزم بشارت اللہ عدالت پیش ہوئے۔