• news

استحکام پاکستان تحریک نے پارٹی کا نام استعمال کرنے پر جہانگیر ترین کو نوٹس بھجوا دیا

لاہور (خبرنگار)جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کو پہلے سے رجسٹرڈ استحکام پاکستان تحریک نے نام استعمال کرنے پر قانونی نوٹس بھجوا دیا، قانونی نوٹس میں مؤقف اختیار کیا کہ پہلے سے موجود پارٹی استحکام پاکستان تحریک کا نام چوری کرنا الیکشن ایکٹ 2017ء کی خلاف ورزی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن