• news

اتھلیٹ ارشد ندیم سے چیئرمین نارملائزیشن ہارون ملک کی ملاقات

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پی ایف ایف کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے  اولمپئن جیولن تھرور ارشد ندیم سے ملاقات کی۔ہارون ملک نے اولمپکس، کامن ویلتھ گیمز اور کوئٹہ میں ہونے والی 34ویں نیشنل گیمز میں ریکارڈ پرفارمنس پر ارشد ندیم کو سراہا، انہوں نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور انہیں مختلف طریقوں سے سپورٹ فراہم کرنے کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔

ای پیپر-دی نیشن