عیدالاضحیٰ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر کو کراچی میں ہو گا
لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکزی رو¿یت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس چیئر مین مرکزی رو¿یت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت 19 جون2023ءبروزپیر بمقام دفترمحکمہ موسمیات میٹ کمپلیکس مین یونیورسٹی روڈ گلستان جوہرکراچی میں منعقد ہو گا۔ پورے ملک میں زونل کمیٹیو کے اجلاس ان کے متعلقہ ہیڈکوارٹرز اسلام آباد،لاہور، کوئٹہ، پشاور میں منعقد کیے جائیں گے۔
چاند