• news

بجٹ میں اخراجات کم اور آمدن بڑھانے کے اقدامات نہیں کئے گئے ، موڈیز 

ہانگ کانگ (نوائے وقت رپورٹ) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے حالیہ بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آمدن بڑھانے اور اخراجات کم کرنے کے اقدامات نہیں کئے گئے۔ بجٹ کا 60 فیصد قرض، سود کی ادائیگی پر خرچ ہو گا۔ غیر ملکی امداد میں بھی پاکستان غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔ موجودہ آئی ایم ایف پروگرام بحالی کی گارنٹی نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن