• news

امریکہ میں 3 ہزار سال پرانی ممی دریافت

واشنٹگن (نیٹ نیوز) جنوبی امریکہ ملک پیرو میں ماہرین آثار قدیمہ نے لگ بھگ تین ہزار سال قدیم دریافت کی ہے۔ سان مارکوس یونیورسٹی کے طالبعلموں اور محققین  نے پہلے دارالحکومت لیما کے پاس کھدائی کے دوران ممی کے بالوں اور کھوپڑی کی باقیادت کو رونی کے بنڈل میں دریافت کیا تھا۔ جس کے بعد تلاشی کا دائرہ وسیع کیا گیا اور کھدائی کر کے مکمل ممی کو نکالا گیا۔ ماہرین کا تخمینہ ہے کہ اس ممی کا تعلق ’مینچے‘ تہذیب سے ہو سکتا ہے جو کہ لیما کی ودایوں میں 1500 سے ایک ہزار قبل مسیح میں موجود تھی۔

ای پیپر-دی نیشن