• news

نوجوان کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

لاہور(نامہ نگار) غازی آباد پولیس نے ایک ہفتہ قبل صلح کے بہانے نوجوان قاسم کو قتل کرنے والے ملزم ابرار کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول قاسم مخالفین کے گھر صلح کیلئے گیا تھاجہاں فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن