پولیس نے 2رکنی نوسر باز جوتا چور گینگ گرفتار کرلیا
لاہور(نامہ نگار) مستی گیٹ پولیس نے نوسربازی کی واردات میں ملوث ملزمان عبدالحی اور ساتھی کو گرفتار کر کے ڈیڑھ لاکھ مالیت کے چوری شدہ جوتے برآمد کر لیے ہیں۔ ملزم کارخانوں سے گاڑی میں جوتوں کے ڈبے لوڈ کرتے ہوئے غائب کر دیتے تھے۔