• news

محمد خان بھٹی کی جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

 لاہور(خبرنگار)سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی نے جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، امجد پرویز ایڈووکیٹ نے مؤقف دیا جیل میں ادویات اور میڈیکل چیک اپ کی سہولت نہیں دی جارہی ۔قانون کے مطابق جیل میں اعلیٰ سرکاری عہدیدار کی سہولیات بھی نہیں دی جارہی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن