• news

ہائیکورٹ: راجہ ریاض کی نیب تحقیقات کے خلاف درخواست پر 15 ستمبر کو دلائل طلب

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے نیب تحقیقات کیخلاف اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض کی درخواست پر 15 ستمبر کو دلائل طلب کر لیے۔ درخواست میں چیئرمین نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن