خانہ کعبہ کی چھت کو صاف کرنے کے لئے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال
مکہ مکرمہ(این این آئی)حرمین شریفین کے نگران ادارے صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی طرف سے خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ زیادہ سے زیادہ 20 منٹ میں خانہ کعبہ کی چھت کودھویا جاتا ہے۔