یوٹیوبر عادل راجہ کو بھارت سے فنڈنگ ہوتی ہے، نگران وزیراطلاعات کے پی
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) نگران وزیراطلاعات کے پی فیروز جمال شاہ کا کہنا ہے کہ یوٹیوبرعادل راجہ کو بھارت سے فنڈنگ ہوتی ہے، مطالبہ ہے 9 اور 10 مئی کو دہشت گردی کرنیوالوں کے گھربیچ کر ریڈیو پاکستان بنایا جائے۔