• news

کرونا کے بعد برطانوی سکولوں میں بچوں کی تعداد میں مسلسل کمی

لندن (نوائے وقت رپورٹ) کرونا کے بعد برطانوی سکولوں میں بچوں کی تعداد کم ہو گئی سکول جانے والے بچوں کی تعداد میں مسلسل کمی ہو رہی ہے بچوں  نے سکول اور اساتذہ کو ناپسندیدہ قرار دے دیا محکمہ تعلیم کے مطابق کرونا کے بعد بچے آن لائن تعلیم کو ترجیح دے رہے ہیں کرونا پابندیوں کا بچوں پر منفی اثر پڑا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن