کامونکی: ڈاکوؤں کیساتھ مزاحمت میں زخمی کانسٹیبل دم توڑ گیا
کامونکی (نمائندہ خصوصی) ڈاکوؤں کے ساتھ مزاحمت کرنے والا پولیس کانسٹیبل جان کی بازی ہار گیا۔ بتایا گیا ہے 7 جون کو نواحی گاؤں نانگرے بھٹی کے نادر علی کانسٹیبل کے گھر میں داخل ہوکر چودہ ڈاکو اہل خانہ کو یرغمال بناکر لوٹ مار کی تھی ۔