• news

پوری دنیاہمیں سمجھانے کی کوششیں کررہی ہے ،شیخ رشید

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پوری دنیاہمیں سمجھانے کی کوششیں کررہی ہے لیکن ہم سمجھ سے عاری ہیں ملک کومعاشی حادثے کیطرف لیکرجارہے ہیں آئی ایم ایف دیوالیہ ہونیسیبچاناچاہتاہے لیکن حکمران دیوالیہ کی طرف لے جاناچاہتے ہیں تاکہ ملک میں معاشی ایمرجنسی لگاسکیں لال حویلی سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈیفالٹ گھرکے دروازیپردستک دیرہاہیوزیر خزانہ کہتاہے آئی ایم ایف جیوپالیٹکس کررہاہے ہمیں سری لنکابنانے کے بعد مذاکرات کریگاروزانہ کی بنیادپر ٹیکسٹائل ملیں بندہورہی ہیں شہبازشریف کی آئی ایم ایف کے ہیڈسے ایک گھنٹے کی فون پرگفتگو خاک میں مل گئی انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈارکاغیرذمہ دارنہ بجٹ اسکی زبان کاساتھ نہیں دیرہاملک بوستان کہتاہیڈالر370تک جاسکتاہیجمہوریت بہترین انتقام ہیجس کاکل عملی مظاہرہ پیپلز پارٹی نیکردکھایاممبرکسی کی کیاخدمت کریں گیان کوخودخدمت کی ضرورت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن