سپریم کورٹ میں پی آئی اے سے متعلق مقدمہ بیس جون کو سنا جائیگا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں پی آئی اے سے متعلق مقدمہ بیس جون کو سنا جائیگا ،جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل بنچ سماعت کرے گا،رجسٹرار سپریم کورٹ نے وکیل پی آئی اے اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا۔