برازیل میں سانپ تھراپی کی مقبولیت میں اضافہ
سائوپالو (نوائے وقت رپورٹ) برازیل میں کئی افراد سانپوں کے مساج سے امراض کا علاج کر رہے ہیں۔ ’’سانپ تھراپی‘‘ ڈپریشن سے لیکر معذوری تک میں مفید ثابت ہو سکتی ہے۔ دارالحکومت سائو پالو میں سانپ کلینک کھولا گیا ہے جس میں سیاہ اور پیلے‘ بوا سانپ اور دیگر اقسام کے سانپ موجود ہیں۔