21 سال قبل نارووال میں7 افراد کو قتل کرنے کے مقدمہ میں مجرم کو 19 سال قید35 لاکھ معاوضہ کا حکم
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) 21 سال قبل تھانہ صدر نارووال میں 7 افراد کو قتل اور 2 کو زخمی کرنے کے مقدمہ میں خصوصی عدالت نے مجرم کو 19 سال قید کا حکم دیدیا۔ مجرم جہانگیر کو 35 لاکھ معاوضہ مقتولین کے شرعی وارثان کو ادا کرنے اور دو لاکھ جرمانہ کی ادائیگی بھی کرنا ہو گی ۔