• news

رواں برس اگست میں بنگلہ دیش کے برکس رکن بننے کا امکان

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ عبدالمومن نے کہاہے کہ رواں برس اگست میں بنگلہ دیش کے برکس رکن بننے کا امکان ہے۔وزیر خارجہ میڈیا نمائندگان کو وزیراعظم حسینہ واجد اور جنوبی افریقا کے صدر رامافوسا کی ملاقات کے احوال پر بریفنگ دے رہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن