• news

پوپ فرانسس 9روز بعد ہسپتال سے ڈسچارج

ویٹی کن (آئی این پی)عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کو 9روز بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا،غیرملکی میڈیا کے مطابق پوپ فرانسس سرجری کے بعد 9 روز ہسپتال میں رہے، پیٹ میں تکلیف کی شکایت پر ان کی سرجری کی گئی تھی،ویٹی کن سٹی سے ترجمان کے مطابق پوپ فرانسس کی مصروفیات 18 جون تک منسوخ کی گئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن