• news

قومی فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار بھی جناح ہا¶س حملہ کیس میں گرفتار

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) قومی فٹبال ٹیم کی گول کیپر شمائلہ ستار بھی جناح ہا¶س حملہ کیس میں گرفتار کر لی گئیں۔ شمائلہ ستار کو لاہور سے گرفتار کیا۔

 شمائلہ ستار کو جیو فیسنگ کی حتمی فہرست میں نام آنے پر گرفتار کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن