• news

پی ٹی آئی کے 61 مستعفی ارکان اسمبلی کی بحالی کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر


لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے 61 مستعفی ارکان قومی اسمبلی کی بحالی فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر۔ جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ 21 جون کو سماعت کرے گا۔
61 ارکان/ درخواست

ای پیپر-دی نیشن