امتناع قادیانیت ایکٹ پر عملدر آمدکرایاجائے:ورلڈپاسبان ختم نبوت
لاہور (خصوصی نامہ نگار )ورلڈپاسبان ختم نبوت کے امیرپیرسلمان منیر ناظم اعلیٰ علامہ محمدممتازاعوان اورمفتی انعام الحق،پیرسیدولی اللہ شاہ بخاری،شیخ محمدنعیم بادشاہ،حافظ نیازاحمدبنگلانی،قاضی عبدا لصبورعلوی، ڈاکٹر ضیاءالحق قمر،مفتی محمداسعدنیاز ، مولانامحمدمنسوب رحیمی، قاری شہریاراحمدنے مطالبہ کیاہے کہ حکومت امتناع قادیانیت ایکٹ پرمکمل ومو¿ثرطورپرعملدرآمدکراکے قادیانیوں کوآئین وقانون کا پابند بنائے۔