• news

 ایمن آباد :تین ڈاکوں دکاندارسے نقدی اور راہگیر سے موٹر سائیکل چھین کر فرار 


ایمن آباد ( نامہ نگار ) تین ڈاکوں دکاندارسے نقدی اور راہگیر سے موٹر سائیکل چھین کر فرار تفصیل کے مطابق عبدالرحمن نے جی ٹی روڈ پرسکریپ کی دکان ہے ۔گزشتہ صبح تین موٹرسائیکل سوار ڈاکو دکان پر آئے اور اسلحہ کے زور پریرغمال بناکر 45000روپے چھین کر فرا ر ہو گئے ۔ عباس نگر کا رہائشی ساجد اور میاں اعظم مہر اپنے موٹر سائیکل پر گزشتہ رات کامونکے سے واپس آرہے تھے کہ چیانوالی کے قریب2 موٹر سائیکل سوار ڈاکوﺅں نے روک لیا ان سے نقدی 55000 روپے موبائل فون اور موٹرسائیکل چھین کر فرار ہو گئے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن