• news

اردن میں جنگی ہیلی کاپٹر تباہ‘ 2 پائلٹ زخمی

عمان (نوائے وقت رپورٹ) اردن کی فضائیہ کا جنگی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حادثے میں دوپائلٹ زخمی ہو گئے۔ مسلح افواج کا کہنا ہے کہ اردنی فضائیہ کا امریکی ساختہ جنگی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران ہنگامی لینڈنگ کرتے ہوئے گر کر تباہ ہوا۔ 

ای پیپر-دی نیشن