• news

گھریلو ناچاقی پر خاتون کی خودکشی کی کوشش


قصور (نمائندہ نوائے وقت)پولیس تھانہ سٹی پتوکی کی حدود میں گھریلو ناچاقی پر ایک خاتون کی زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش، مریضہ کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ شکیلہ بی بی نے گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا لیں جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی علاج کے لیے مریضہ کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن