شہباز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے: محمدخالدجوئیہ
کاہنہ (نامہ نگار ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء محمد خالد جوئیہ آف جھیڈو نے کہا کہ ملک میں جمہوریت بحال رکھنے کیلئے اور جمہوریت کی مضبوتی کیلئے پی ٹی آئی پر پابندی ضروری ہو چکی ہے ۔عمران نیازی نے اپنے چار سالہ دورہ میں صرف فنڈنگ کے ذریعہ مال کمایا ۔ وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی قیادت میں ملک تر قی کی طرف گامزن ہے۔