• news

ہائیکورٹ : کامران لاشاری کی بطورڈی جی آرکیالوجی تعیناتی کیخلاف حکومت پنجاب و فریقین سے جواب طلب

لاہور ( خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے کامران لاشاری کی بطورڈی جی آرکیالوجی تعیناتی کیخلاف درخواست پر حکومت پنجاب و فریقین سے 22 جون کو جواب طلب کرلیا، افتخار احمدنے درخواست میں موقف اپنایاکہ نگران حکومت نے غیر قانونی طور پر شاہی قلعہ، سمیت تاریخی عمارتوں کو والڈ سٹی اتھارٹی کے حوالے کرنے کی منظوری دی۔

ای پیپر-دی نیشن