• news

ہائیکورٹ : مارکیٹ کمیٹیو ں کے برطرف چیئرمینوں‘ عہدیداروں کی بحالی کے حکم میں توسیع

لاہور ( خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے مارکیٹ کمیٹیو ں کے برطرف چیئرمینوں اور عہدیداران کو بحال کرنی کے حکم میں توسیع کردی عدالت نے حکومت پنجاب کے وکیل کو جواب داخل کرانے کی ہدایت کر دی، لاء افسر نے موقف اپنایا کہ چیئرمین مارکیٹ کمیٹیوں کی اور بھی درخواستیں ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن