• news

قصور کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

قصور (نمائندہ نوائے وقت) چونیاں پولیس نے پانچ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم گرفتار کر لیا۔نینوال کے رہائشی الطاف نے 15 پر تھانہ صدر چونیاں پولیس کو اطلاع دی، اسکی 5 سالہ بیٹی ایمان فاطمہ سے ملزم ریحان نے زیادتی کی کوشش کی، تھانہ صدر چونیاں نے کارروائی کرتے ملزم کو ایک گھنٹہ کے انتہائی قلیل وقت میں گرفتار کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن