• news

پاک فوج کے ساتھ ہوں، بھیرہ سے امیدوار حسن انعام نے پی ٹی آئی چھوڑ دی 


بھیرہ (نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 72 سے تحریک انصاف کے امیدوار حسن انعام پراچہ نے کہا ہے کہ وہ پاک فوج کے ساتھ ہیں اور 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔ ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ خاندان اور دوستوں سے مشاورت کے بعد وہ تحریک انصاف کو چھوڑ رہے ہیں اور آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان بھی مشاورت کے بعد کروں گا۔
حسن انعام

ای پیپر-دی نیشن