خواجہ احمد حسان وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر مقرر
لاہور (نیوز رپورٹر) سینئر مسلم لیگی رہنما خواجہ احمد حسان کو وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کا کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا گیا۔ بطور معاون خصوصی خواجہ احمد حسان وفاقی حکومت کے جاری ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کریں گے۔