• news

ریویو اینڈ ججمنٹ ایکٹ، الیکشن کمشن درخواستوں میں فریق نہیں: سپریم کورٹ 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ریویو آف ججمنٹ ایکٹ درخواستوں کی آخری سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ نے 19 جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا، حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ دوران سماعت الیکشن کمشن کے وکیل نے دلائل دینے کی استدعا کی، الیکشن کمشن درخواستوں میں فریق نہیں، الیکشن کمشن کے وکیل عدالتی معاون کے طور پر اپنی مصروفیات جمع کرا سکتے ہیں۔
ریویو، ججمنٹ ایکٹ

ای پیپر-دی نیشن