• news

مقبوضہ بیت المقدس : یہودیوں کیلئے1000 گھربنانے کا فیصلہ

مقبوضہ بیت المقدس (نیٹ نیوز)  اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے فلسطین کی بستی ’ایلی‘ میں یہودیوں کیلئے 1000 نئے گھر تعمیر کرنے کے اجازت نامے پر دستخط کردیے ہیں۔ اسرائیلی حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ نیتن یاہو، وزیر دفاع یواو گیلنٹ اور وزیر خزانہ بیزالیل اسموٹریچ کے درمیان ملاقات میں کیا گیا جنہوں نے گھروں کی تعمیر کا عمل تیز کرنے پر زور دیا۔

ای پیپر-دی نیشن