• news

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر میں اہم پیش رفت، سٹارٹر ڈیم کا پہلا مرحلہ مکمل

اسلام آباد + لاہور (خبر نگار+ نیوز رپورٹر) داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر میں ایک اور اہم پیش رفت، مین ڈیم سائٹ کی بالائی جانب کنکریٹ سے تعمیر کئے گئے سٹارٹر ڈیم کا پہلا مرحلہ ہائی فلو High flow) (سیزن سے قبل مکمل کر لیا گیا۔ ڈیزائن کے مطابق سٹارٹر ڈیم دو مراحل میں مکمل کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں سٹارٹر ڈیم کی بلندی سطح سمندر سے 785میٹر ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں سٹارٹر ڈیم کو سطح سمندر سے 798 میٹرکی بلندی تک تعمیر کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن