ریلویز نے افسروں کی رہائش گاہوں پر پانی کے نرخ میں 200 فیصد اضافہ کر دیا
لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان ریلویز نے افسروں کی رہائش گاہوں پر پانی کے ریٹس میں دو سو فیصد تک اضافہ کر دیا۔ گریڈ سترہ سے انیس تک پانی کے بل میں دو گنا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ گریڈ بیس اور اس سے اوپر کے افسران کے واٹر بل کو تین گنا بڑھا دیا گیا ہے۔