• news

پاک بحریہ میں ہائیڈرو گرافی کا عالمی دن

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پاک بحریہ میں ہائیڈرو گرافی کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔  جس کا مقصد ہائیڈرو گرافی کی اہمیت اور بلیو اکانومی اور اس کے نتیجے میں قومی ترقی میں اس کے کردار کے متعلق آگاہی پیدا کرنا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن