• news

پیر محمد نقیب الرحمن کے بہنوئی امجد شفیع انتقال کر گئے

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) دربارِ عالیہ عیدگاہ شریف کے سجادہ نشین پیر محمد نقیب الرحمن کے بہنوئی اور پیر محمد حسان حسیب الرحمن کے پھوپھا امجد شفیع  انتقال کر گئے ہیں۔ نمازِ جنازہ آج 22جون جمعرات کو 1-30 بجے دربارِ عالیہ محمدیہ عید گاہ شریف راولپنڈی میں ہو گی۔ 

ای پیپر-دی نیشن