• news

پاکستان کو قدرت نے بے پناہ نعمتوں سے نوازا :ڈاکٹر سید ےوسف 


نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان کو قدرت نے بے پناہ نعمتوں سے نوازا ہے مگر بدقسمتی سے قیادت کا فقدان اس میں نکھار پیدا نہ کرسکا بے روزگاری مہنگائی لاقانونیت ناانصافی کرپشن انتہاءکو پہنچ چکی نوجوان نسل روزگار کےلئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں حکمرانوں نے ڈنگ ٹپاﺅ پالیسیاں بنائیں اور اپنا وقت گزار کر چلے گے ملک کےلئے کسی نے نہیں سوچا امیدوار ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 135 ڈاکٹر سید ےوسف کاظمی کی سٹی پریس کلب میں گفتگو ان کا کہنا تھا ملک کو ایک پڑھی لکھی جرات مند قیادت کی ضرورت ہے جو ملک پاکستان اور عوام کےلئے فیصلے کر سکے۔

ای پیپر-دی نیشن